25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بنگلہ دیش
میں مکتبہ المدینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 14 اکتوبر 2020ء کو بنگلہ دیش میں مکتبہ المدینہ کی تمام ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کارکردگی شیڈول کے نظام کو مضبوط کرنے اور ربیع الاول میں تقسیمِ رسائل کےحوالے سے
گفتگو ہوئی ، ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ذہن
دیا گیا کہ مختلف پیکجز کے ذریعے خوب تقسیم
رسائل کروائیں۔