22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلادیش کے شہر چٹاکانگ موہنوگر کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعہ مدنی مشورہ کیا جس میں تمام ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔