28 صفر المظفر, 1447 ہجری
بنگلہ
دیش کی ملک ریجن اور فنانس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا سالانہ مدنی مشورہ
Tue, 15 Mar , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کی ملک ریجن اور فنانس
ذمہ دار بین الاقوامی امور ذمہ دار اسلامی بہنوں کے سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
جس میں اِی رسید اکاؤنٹ کھلوانے کے اہداف دیئے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو فنانس ٹیسٹ دیں اس کی ترغیب دلائی نیز شخصیات اجتماعات رکھنے کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے۔