24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن کا بنگلہ دیش
کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 15 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن
نگران اسلامی بہن کا 13 اکتوبر 2020 ء کو بنگلہ
دیش کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش میں مدنی کاموں کی حدود
کی معلومات ، مدنی کاموں کے حوالے سے پیش
آنے والے مسائل تنظیمی مجلس معاونت کو پیش
کرنے کے سلسلے میں بات چیت ہوئی۔