18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں چٹاگانگ ریجن نگران کا سلہٹ کی زون نگران کے ساتھ
مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹیلی تھون مہم میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی اور
8مدنی کام بڑھانے کا ہدف بھی دیا گیا۔