22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک
نگران اور ریجن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
بنگلہ دیش
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور وقت پر کارکردگی دینے، اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کی اطاعت کرنے،رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور اپنی ذمہ دار کو ہر ماہ جمع کروانےکی ترغیب
دلائی۔