دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  06جون2021ء کو بنگلہ دیش کی ملک و ریجن نگران اسلامی بہنوں بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رابطے کا طریقہ کار ، مشورے شرکت کے مدنی پھول اور دینی کاموں کو بہتر انداز میں کرنے کے حوالے سے بات چیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔