27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(ا
سلامی بہنیں )کے
زیر اہتمام بنگلہ دیش کی شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں کارکردگی کے حوالے سے کلام
ہوا۔علاقائی دورے کے کارکردگی فارم اور شعبے کے اسپیشل کام سمجھائے گئے نیز ماتحتوں کے ساتھ مدنی مشورہ رکھنے اور شیڈول وُصول کر کے چیک کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی د ئیےگئے۔