دعوتِ اسلامی کے شعبے خدام المساجد والمدارس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان ، بلوچستان کے شہر سبی میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ کا آغاز ہوا جس کا باقاعدہ افتتاح نگران برمنگھم یوکے  ریجن، سید فضیل رضا عطاری نے کیا۔