بلوچستان
کے صنعتی شہر حب چوکی میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ کی آمد
تفصیل:
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں 9جنوری 2020ء کو
نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مگسی کالونی اور جامع مسجد فیضانِ حمزہ کا دورہ کیا۔ نگرانِ
پاکستان نے امام صاحبان سے ملاقات کی اور انہیں مختلف امور کے حوالے سےمدنی پھول
دیئے۔(رپورٹ: محمد
جہانزیب عطاری، مجلس نشرواشاعت گوادر زون)