19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلوچستان خاران کےعلاقہ غریب آباد میں مدنی حلقہ اور یومِ تعطیل
اعتکاف کی ترکیب
Sun, 23 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت 21فروری2020ء
بروز جمعۃالمبارک بلوچستان خاران کےعلاقہ
غریب آباد میں مدنی حلقہ اور یومِ تعطیل اعتکاف کی ترکیب ہوئی جس میں علاقہ ذمہ
دار نے شرکت کی۔ اس موقع پر زون ذمہ دار کوئٹہ قاری صدام حسین عطاری نے غسل میت کی
فضیلت بیان کرتے ہوئےمجلس کا تعارف پیش
کیا اور مجلس میں کام کرنے کا ذہن دیا نیز کتاب تجہیزوتکفین پڑھنے، متعلقہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی
ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری،
مجلس تجہیز و تکفین فیضان مدینہ)