20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت سرگودھا زون کے
شہر شاہ پور صدر میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ بکھر بار کے حلقہ
رحمٰن آباد کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے، ہرہر ذیلی حلقے میں مسجد
درس کرنے اورامیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی نئی شائع ہونے والے کتاب” فیضانِ نماز“
کے فوائد اور اس کی تشہیر کرنے کے متعلق
نکات فراہم کئے۔