دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت ذمّہ داران نے 7 ستمبر 2019ء کو اسلام آباد میں باجوہ کرکٹ اکیڈمی کے صدر آصف باجوہ کی تیمارداری کے لئےان کی عیادت کی اور جلد  صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔