26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز اور سیکٹر نگران
اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 13 Jul , 2023
1 year ago
دینی و دنیاوی معاملات میں لوگوں کی مدد کرنے اور انہیں بااخلاق بنانے
والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز اور سیکٹر نگران اسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی بغداد رضا عطاری نے اسلامی بھائیوں کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی
اعتبار سے تربیت کی اور انہیں دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔