پچھلے دنوں دعو ت اسلامی کے تحت بحریہ ٹاؤن لاہور میں شخصیات اجتماع ہوا جس میں مختلف شعبے  سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدما ت کے متعلق معلومات فراہم کیں۔ اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے شخصیات سے ملاقات بھی کی۔