دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 17جولائی 2020ء بروز جمعہ  نگران مجلس کفن دفن پاکستان سید محمد مظہر عطاری نے بحریہ ٹاؤن کابینہ کے ذمہ دار ،ڈویژن ذمہ دار ،اور علاقے کے کفن دفن ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں شعبے کی اہمیت و افادیت کلام فرماتے ہوئے تقرر مکمل کرنے اور ساتھ دن آن لائن کفن دفن کورس کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے۔(رپورٹ:محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن دفن اسلام آباد ریجن)