20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 2اکتوبر 2019ء کو بحریہ ٹاؤن کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف
شخصیات نے شرکت کی ۔نگرانِ زون نے معافی و درگزراور عشقِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوت ِاسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے سنّتِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے حوالے سے اہم نکات
فراہم کئے۔ اس موقع پر نگران کابینہ بھی موجود تھے ۔(محمد
خالد عطاری ، نگرانِ کابینہ )