22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا بحرین کابینہ قادری کے ایک ذیلی نگران کے
ہمراہ اجلاس
Sun, 14 Jun , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن نگران
اسلامی بہن کا ملک بحرین کابینہ قادری کے ایک ذیلی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ
اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورون ڈے سیشن شروع
کروانے، شارٹ کورس کروانے اور مدرسۃ المدینہ بالغات شروع کروانے کی ترغیب دلائی
نیز آٹھ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔