21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
5جنوری2020ء بروز اتوار نگرانِ مجلس نے
بہاولپور کے ایک مقامی ہوٹل کے مینیجرسے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص
مدنی چینل کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہوٹل میں روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ بارہ منٹ مدنی چینل
چلانے کا ذہن دیا۔ نیز رکن زون نے چائے والے ا سٹال پر انفرادی کوشش کر کے اسلامی بھائیوں کو سوشل میڈیا
پر دعوت اسلامی کےپیجز لائک کرنےکے حوالے
سے ذہن دیا۔(رپورٹ:انجم رضا عطاری،
نگران مجلس مدنی چینل عام کریں)