8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				بہادر آباد 4مینار چورنگی میں بلڈ کیمپ کا انعقاد،
عاشقان رسول نے بلڈ ڈونیٹ کیا
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 6 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے  فلاحی ادارے فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر
اہتمام 2 اپریل 2021ء کومین بہادر آباد 4مینار چورنگی کراچی میں بلڈ کیمپ
کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا۔ اس
موقع پر عاشقانِ رسول نے دعوت اسلامی کے اس فلاحی کاموں کو سراہا اور نیک خواہشات
کا اظہار کیا۔
اس بلڈ کیمپ کا رکنِ
شوریٰ حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے دورہ بھی کیا جبکہ ذمہ داران نے انتظامات
کے حوالے سے بریفنگ دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
									     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	