18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے
تحت 12 جنوری 2020 ء بروز اتوار تاندلیانوالہ شہر میں ذمہ دار اسلامی بھائی
نے بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں مدنی حلقہ لگایا
جس میں کھلاڑیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دعوت دی گئی۔ (رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس
فیصل آباد ریجن ذمہ دار)