20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19
فروری 2022 ءبروز ہفتہ بابری مسجد پھولنگر
میں شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مقامی ذمہ
داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
قصور ڈسٹرکٹ
نگران حاجی محمد نعیم خان عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کرتے ہوئے نماز جنازہ کے مسائل پر بیان کیا اور شعبہ کفن دفن کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔(رپورٹ:
محمد دانش تفسیر عطاری ،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)