19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
8فروری2020ء بروز ہفتہ مجلس کے ذمہ داران
نے میرپور کشمیر کے مین کیبل Al-Sabah
Cable Network کے ہیڈینٹ
محمد بابر سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی اور مدنی چینل
کا تعارف پیش کیا اور مدنی چینل شروع کے نمبر پر چلانے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیانیز
انہوں نے اپنی کیبل کے ہوم چینل پر مدنی چینل
کا ڈیٹا چلانے کی نیت بھی کی ہے۔ ذمہ دار
اسلامی بھائی نے انہیں تحفے میں رسائل پیش کئے۔(رپورٹ: عماد عطاری رپورٹر کشمیر)