کراچی کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ غوثیہ گیٹ میں 22 اپریل 2022ء بروز جمعہ دعوتِ اسلامی کے تحت میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں ٹاؤن ذمہ دار مولانا آصف عطاری اورمعتکفین سمیت علاقے کے کثیر اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔

اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی عزیر عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز دعوتِ اسلامی کے لئے مدنی عطیات جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)