پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم و شعبہ پروفیشنلز فارم  کے زیر اہتمام بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ڈاکٹر مرزا حبیب (چیئرمین بورڈ) اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

نگران شعبہ پروفیشنلز فارم محمد ثوبان عطاری نے سیرت مصطفٰے ﷺ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا اور اجتماع میں شریک عہدیداران کو اپنے ہر کام کو سنت رسول کے مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچانے اور اپنا کچھ وقت دینی کاموں میں بھی خرچ کرنے کی ترغیب دلائی۔