سوال:اگر کوئی فجر کی اذان میں اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم کہنا بھول گیا تو اذان ہوجائے گی یا دوبارہ دی جائے گی؟

جواب:فجر کی اذان میں اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم کہنا مستحب ہے۔(بہار شریعت، 1/470 ماخوذاً) اگر کوئی فجر کی اذان میں یہ کہنا بھول گیا تو اذان ہوجائے گی دوبارہ دینا ضروری نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہُ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبْ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد