19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تقسیمِ رسائل کے تحت لاہور
میں واقع اعظم کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان پر مدنی حلقہ ہوا جس میں مارکیٹ کی
مختلف دکانوں کے مالکان اور دکان میں کام
کرنے والے مزدور اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو تقسیمِ رسائل کی ترغیب دلائی
نیز ریجن ذمّہ دار نے مختلف دکانوں پر نیکی کی دعوت بھی دی ۔