20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے اسلام آباد میں قائم ادارہ گلشنِ
مصطفٰیﷺ کے مدرس مولانا محمد ایوب جلالی
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے
ہوئےماہنامہ فیضانِ مدینہ اور کتاب مختصر
فتاوٰی اہلِ سنّت تحفے میں دی۔