23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران شوریٰ کے بڑے بھائی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،
نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
Sat, 10 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی کے بڑے بھائی جان ”ایاز خانانی“ کا رضائے الٰہی سے
انتقال ہوگیا ہے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ
رٰجِعُوْن
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 10:00
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ادا کی جائیگی۔
تمام عاشقان رسول سے نماز جنازہ میں شرکت کی
مدنی التجاء ہے۔