بلوچستان کے شہر آواران وجھاو میں 27 دسمبر بروز جمعہ کو نگرانِ زون اور نگرانِ کابینہ نے آواران اور جھاو کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا ۔ اس موقع پر نگران نےاخلاقیات کے موضوع پر بیان کیا اور 12 مدنی کاموں کو مضبوط بنانے اور 12 جنوری سے فیضانِ اولیا مسجد آواران میں ہونے والے سات روزہ فیضانِ نماز کورس کے حوالے سے کوششیں کرنے کا ذہن دیا نیز نگران نے آواران مسجد ومدرسے کی تعمیرات کا دورہ بھی کیا ۔(رپورٹ: محمد جہاں زیب عطاری نشرواشاعت گوادر زون)