14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
19 دسمبر 2020ء کوعوامی کالونی ڈویژن کورنگی انڈسٹریل ایریا میں قافلہ اجتماع اور
علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا ۔
ایسٹ ملیر کورنگی زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار سید
سرفراز عطاری نے علمِ دین کی فضیلت اور راہ ِ خدا میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے
ہوئے شرکا کو 25، 26، اور 27 دسمبر 2020ء کو مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی
اور ہر ڈویژن سے مدنی قافلے کے لئے بسیں نکالنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)