8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				آسٹریلیا
ریجن کی 2 بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا  
بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 9 May , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 26 اپریل 2022ءکو نگران عالمی مجلس مشاورت  ذمہ دار اسلامی بہن نے آسٹریلیا ریجن کی 2 بڑی
سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا   بذریعہ انٹر نیٹ ڈونیشن کے سلسلے میں مدنی  مشورہ لیا۔
مدنی
مشورے میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے ، فنانس کو ٹیسٹ دینے ، ہر منسلک کی تربیت
کرنے اور ہر منسلک کا فطرہ دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	