19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی سطح پر لوگوں کی اصلاح کرنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 5 اپریل 2024ء کو آن لائن میٹنگ منعقد
ہوئی جس میں آسٹریلیا ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کی تربیت ورہنمائی کے لئے نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بیان کیا
جس میں انہوں نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے ڈونیشن جمع کرنےاور اس میں مزید بہتری
لانے کی ترغیب دلائی۔