دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور فجی میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد فضیل رضا عطاری نے عاشقان رسول کے درمیان کراچی سے بذریعہ ویڈیو لنک ”نوافل کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔