23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز بیرونِ
ملک میں دینی کام کرنے والی ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس
میں آسٹریلیا اسٹیٹ نگران اور سڈنی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے حج کے مدنی پھولوں کے
متعلق کلام کرتے ہوئے حج تربیتی اجتماع میں تقسیمِ رسائل کی ترغیب دلانے کا ذہن
دیا نیز مختلف مقامات پر کورس ”فیضانِ حج و عمرہ“ کروانے پر مشاورت ہوئی۔