دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3دسمبر   2020ء کو آسٹریلیا کی سڈنی کابینہ میں کابینہ سطح کا مدنی مشورہ ہواجس میں ڈویژن نگران اور کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ ذمہ دار اسلامى بہن نے ’’حبِ جاہ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے سڈنی کابینہ میں دیگر مدنی کاموں کے حوالے سے مشاورت اور آنے والی چھٹیوں (School holidays) میں مدنی کام اور شارٹ کورسز کے حوالے سے مشاورت کی ۔