گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت جوہرٹاؤن کابینہ میں رکن  جنوبی زون لاہور نے مقامی اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر اوراق ِمقدسہ اکٹھےکئےاور اسلامی بھائیوں کو اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے، مدنی مذاکرہ دیکھنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا آخر شرکت کرنے اور ہرماہ تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد ناصر عطاری رکن زون جنوبی زون لاہور)