دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 12 دسمبر بروز جمعرات کو لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس اور ریجن ذمہ دار نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران مجلس نے مدنی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے نکات بیان کیااور ذمہ داران سے مفید مشورے بھی لئے۔