8 اپریل 2026ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اوبرن کاؤنسل
نگران اور شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید ترقی کے لئے اور آئندہ کے اہداف کے
حوالے سے چند اہم امور پر تبادلۂ خیال
کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭عاشقانِ
رسول کی مساجد میں دینی کام کرنا٭مدرسۃالمدینہ بالغات کے کلاسز بالمشافہ شروع کرنا٭رسالہ
کارکردگی میں مزید بہتری لانا٭قافلوں کی تاریخیں اور اعلانات میں اس کی تشہیر کرنا٭بیانات کی ریکارڈنگ اور
اس کی اہمیت٭ڈونیشن کارکردگی جمع کروانا٭انگلش تفسیری حلقے کا آغاز کرنا٭شارٹ
کورسز ذمہ دار کی تقرری اور اس کی کارکردگی٭جامعۃالمدینہ گرلز میں آسٹریلیا کے
تعلیمی نظام کے مطابق کورسز کے پرپوزل اور
اس پر کام کرنا٭نئے مقامات پر کام کرنے کے مدنی پھول٭ماہِ اپریل ماہِ اجتماع کے
مدنی پھول٭اورسیز نگران اسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی پلاننگ٭2026ء
کے اہداف اور کارکردگی کا جائزہ٭ماہانہ اہداف پر کام کرنا۔