20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 4نومبر 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ داران
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی عطیات بکس کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ
حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے 24نومبر
2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔