21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 24جنوری2020ء بروز
جمعۃالمبارک اسلام آباد واہ کینٹ اٹک ٹیکسلاخانپور کینٹ ڈویژن کی ایک مسجد میں
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔ مدنی حلقے میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع
پر نگرانِ کابینہ نے برے خاتمہ کے اسباب سے
متعلق بیان کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اوراچھے اعمال کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: فاروق عطاری، نگران کابینہ )