الحمد للہ دعوتِ اسلامی دنیا بھرمیں قرآنِ پاک کی تعليم عام کر نے عزم مصمم رکھتی ہے ،دنیا بھر میں بچوں اور بچیوں کو قرآن پاک کی مفت  تعليم دینے کے ساتھ اخلاقی تربیت بھی دی جاتی ہے ۔ اسی مقصد کے پیشِ نظر دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے تحت 9فروری بروزاتوارپاکستان کےشہر اٹک میں مدرسۃ المدینہ (للبنات ) کا افتتاح ہوا، مبلغ ِ دعوت ِ اسلامی رکن زون لیاقت علی عطاری نے شرکا کو’’ قرآن پاک کے فضائل ‘‘بیان کئے، مختلف شخصیات اوراہل ِ علاقہ نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔(رپورٹر:سید بلال عطاری مجلس نشرواشاعت )