19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 16 جنوری 2022 ء بروز اتوار اٹک میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرک مدنی قافلہ ذمہ داران سمیت ڈویژ ن
ذمہ دار مدنی قافلہ محمد نعمان عطاری نے شرکت کی ۔ مشورے میں مدنی قافلہ 2022 ء کی پلاننگ کی گئی ، زیادہ سے زیادہ مدنی قافلے میں سفر کیسے کرائے
جائے ،اس حوالے سے مدنی پھول دیئے
مزید 26 جنوری 2022 ء سے ایک ماہ اور تین دن کے مدنی قافلے میں جانے کی نیتیں بھی کی گئیں۔(رپورٹ: بدر منیر عطاری، کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس)