دعوت اسلامی  کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء بروز ہفتہ کو اٹک زون کی اٹک کابینہ میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں اراکين کابینہ اور ڈویژن نگران نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی و نگران زون لیاقت علی عطاری نے مدنی کام واجتماعی قربانی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔نگران زون نے انہیں احتیاطی تدابير کے ساتھ مدنی کاموں کی دھوم مچا نے ، لوگوں کو بذریعہ مدنی چینل ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کروانے ، اجتماعی قربانی کے لئے حصوں کو جمع کرنےاور اپنی پیاری تحریک دعوت اسلامی کے لئے کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔( سید بلال عطاری رکن زون میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)