18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز تکفین کے
تحت اٹک شہر بار ایسویشن وکلا چیمبر میں تجہیز و تکفین مدنی حلقہ ہوا جس میں شرکا کو تجہیز ا یپلیکیشن اور کتاب
تجہیز و تکفین کا طریقہ کا تعارف کروایا ، اس موقع پر قبرستانوں اور جنازہ
گاہوں کے ڈیٹا کے حوالے سے بھی گفتگو کا سلسلہ ہواجس پر متعلقہ شعبہ کے ذمہ دار سے
رابطہ کر کے قبرستانوں اور جنازہ گاہوں کا ڈیٹا لیکر دینے کی نیت کی ۔آخر میں وکیل
اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی پیش کئے گئے۔