19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس عشر کے تحت 21 اگست 2020ء
کو مدنی مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں شیخوپورہ کابینہ کے اطراف اور دیہات کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران
زون حاجی عبد الرشید عطاری نے گاؤں میں مدنی کام کی اہمیت کے حوالے سے مدنی پھول
دیئے۔نگران زون نے 12 مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد ساجد عطاری، مجلس کارکردگی
شیخوپورہ کابینہ)