دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور ریجن کے گوجرانوالہ زون کے حافظ آباد کابینہ ونیکے تارڑ کے مقام ونیکے تارڑ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن کابینہ حافظ آباد عمران عطاری نے ڈویژن زمہ داران اور رکن زون اور خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر مختلف شخصیات کے پاس جا کر مدنی عطیات بکس رکھوائے(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )