دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اڈا کھرانہ موڑ پسرور میں مجلس اطراف گاؤں کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو اجس میں اطراف ڈویژن کے  ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور 12 مدنی کاموں کو مضبوط کرنے ،ہفتہ وار مدنی مذاکرہ اور علاقائی دورہ کی تعداد میں اضافہ کرنے کے حوالے اہداف دیئے۔