24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ کے تحت اٹک زون لارک اڈا کی جامع مسجد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
مجلس اوراق مقدسہ کے مدنی کاموں میں خدمت سرانجام دینے الے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔ ریجن ذمہ دار اسدعطاری نے شرکا کو اورق مقدسہ کے نئے بکسز تیار کرنے اور مختلف مقامات پر بکسز کو نصب کرنے
کے متعلق گفتگو کی۔