18 اگست 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات واہ کینٹ کے رکن شفیع الرحمن عطاری نے اٹک کابینہ میں  مختلف اثاثوں کا وزٹ کیااور جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن مجلس نے واقفین، نائب متولی اور دیگر ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔ (رپورٹ: شفیع الرحمن عطاری، مجلس اثاثہ جات اسلام آباد ریجن آفس)